| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 556 | SIDETRACKED R Verb Report Error! | ادھر ادھر کی ماری ۔ |
| 557 | SIDEWALK R Noun Report Error! | بگڈنڈی ۔ پیدلی ۔ عموماً پختہ جو سڑک کے بازُو میں ہو ۔
|
| 558 | SIDEWALK ARTIST R Noun Report Error! | وہ مصور جو سڑکوں یا فٹ پاتھ پر تصویر بناتا ہے تاکہ راہگیروں سے پیسے ملیں ۔ |
| 559 | SIDEWALK-BIKE R Noun Report Error! | بچوں کی سائیکل جس کے پچھلے چکے کے ساتھ دو اور چکے رہتے ہیں جو بچوں کے سائیکل چلانا سیکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں ۔ |
| 560 | SIDEWALL R Noun Report Error! | بغلی دیوار ۔ |