Sr. | English Words | Urdu Words |
811 | SIGN LANGUAGE R Noun Report Error! | اِشاروں کی زُبان ۔ ہاتھ کے اِشاروں کا ایک طریقہ جو گونگے ، بہرے استعمال کرتے ہیں ۔ |
812 | SIGN LEARNING R Adjective Report Error! | اس میں کوئی شخص علامت اور اس کی اصل کے مابین تعلق سیکھتا ہے ۔ |
813 | SIGN MANUAL R Noun Report Error! | اِنفرادی دستخط خصوصاً کِسی فرماں روا کے کِسی سرکاری دستاویز پر اپنے خُود کردہ دستخط ۔ |
814 | SIGN MANUAL R Noun Report Error! | دستخط بقلم خود ۔ اپنے ہاتھ کا دستخط ۔ |
815 | SIGN OF MULTIPLICATION R Noun Report Error! | ضرب کا نشان ۔ |