| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 356 | SIDE SEAT R Noun Report Error! | گاڑی میں وہ نشست جس میں بیٹھنے والے کی پشت گاڑی کے پہلو کی طرف ہوتی ہے ۔ |
| 357 | SIDE SHOW R Noun Report Error! | ثانوی تماشا ۔ اصل کھیل ۔ مُظاہِرے کے سلسلے میں دکھایا جانے والا ۔ |
| 358 | SIDE STEP R Noun Report Error! | علیحدگی پسندی ۔ کِسی سے بچنے ، قدم ہٹنے کے لیے ایک طرف ہو جانے کا عمل ۔ بغلی زینہ ۔ |
| 359 | SIDE STREET R Noun Report Error! | ذیلی یا بغلی سڑک ۔ بغلی گلی ۔ بغلی سٹریٹ ۔ |
| 360 | SIDE SUIT R Noun Report Error! | رنگ کے علاوہ ایک طرح کے دوسرے پتے جو ہاتھ میں ہوں ۔ |