Sr. | English Words | Urdu Words |
351 | SIDE PIECE R Noun Report Error! | بغلی حصہ ۔ پہلو کا حصہ ۔ |
352 | SIDE PLATE R Noun Report Error! | کھانے کی میز پر چوڑی رکابی ۔ عموماً روٹی رکھنے کے لیے ۔ پلیٹ یا چنگیر ۔ |
353 | SIDE ROAD R Noun Report Error! | اصل سڑک یا شاہراہ سے چھوٹی یا پتلی سڑک جو اس سے مڑے یا آکر ملے ۔ |
354 | SIDE SADDLE R Noun Report Error! | بغلی کاٹھی ۔ زنانہ کاٹھی جِس کی ایک ہی رُکاب ہوتی ہے اور وہ یوں بنی ہوتی ہے ۔ |
355 | SIDE SALAD R Noun Report Error! | کھانے کے ساتھ رکھی جانے والی سلاد ۔ سبزیاں وغیرہ ۔ |