Sr. | English Words | Urdu Words |
2401 | SIREN SONG R Noun Report Error! | لبھانے والی بولی یا دلکشی ۔ |
2402 | SIREN SUIT R Noun Report Error! | پورے جسم کو ڈھکنے والا ایک ہی کپڑا جس کے اُتارنے پہننے میں آسانی ہو ۔ ابتداءً ہوائی حملے کی پناہ گاہوں میں پہننے کے لیے تیار کیا گیا تھا ۔ |
2403 | SIREN-SUIT R Noun Report Error! | وہ کپڑا جو رات حملے کے دوران آسانی سے پہنا جا سکتا ہے ۔ |
2404 | SIRENIA R Adjective Report Error! | سائیرینیا ۔ بحری گائے ۔ سبزی آبی ممالیہ ۔ اس کی کھال موٹی اور بالوں کے بغیر ہوتی ہے ۔ پچھلے اعضا اور حلقہ معدوم ہوتے ہیں ۔ دم مہیپر بن چکی ہیں ۔ |
2405 | SIRENIAN R Adjective Report Error! | سائیرینین ۔ بحری گائے کے خاندان سے تعلق رکھنے والی کوئی بھی نوع ۔ |