Sr. | English Words | Urdu Words |
1061 | SILICA R Noun Report Error! | ایک مادہ جو پتھر اور ریت میں ملتا ہے ، سلیکا ۔ |
1062 | silica (silicon dioxide)
R Phrase Report Error! | سلیکا : اس کا فارمولا sio2 ہے ۔ یہ زمین پر پایا جانے والا وہ ایک میٹریل ہے ۔ یہ ریت کا سب سے بڑا جز ہے ۔ یہ سفید رنگ کا ٹھوس ہے ۔ اس کا نقطہ پگھلاﺅ 1710.c ہے ۔ |
1063 | SILICA GEL R Noun Report Error! | سلیکا کی ایک صُورت جِس میں انجذاب نمی ، عنصر مائی اور گیس کو ناگوار ہو سے پاک کرنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے ۔ |
1064 | silica gel R Phrase Report Error! | سلیکا جیل : ایک عام خشک کنندہ ۔ |
1065 | SILICA SLICON DIOXIDE SIO R Noun Report Error! | سلیکا (سفید ریت) |