Sr. | English Words | Urdu Words |
566 | SIDEWAY R Adjective Report Error! | ایک پہلو سے آنے والا یا ایک پہلو تک جانے والا ۔ |
567 | SIDEWAYS R Adverb Report Error! | ایک جانب سے ۔ تِرچھا بل لیے ہوۓ ۔ یک طرفہ ۔ بالواسطہ ۔ پہلو کی جانِب رُخ کیے ہوۓ ۔ |
568 | SIDEWAYS R Adverb Report Error! | پہلوں کی طرف سے ، بازوں کے راستے سے ترچھا ، ٹیڑھا ، تڑپتا ہُوا ۔ |
569 | SIDEWINDER R Noun Report Error! | پہلو سے زور کے ساتھ رسید کیا گیا مُکا ۔ ایک چھوٹا سا کھڑکھڑانے والا مونچھل سانپ ۔ |
570 | SIDHE R Noun Report Error! | زمین دوز قطعہ جس میں گیلک متداول عقیدے کے مطابق پریاں رہتی ہیں ۔ |