Sr. | English Words | Urdu Words |
2286 | SIPHON R Noun Report Error! | ایک خمدار نلکی جِس کے ذریعے کوئی سیال شے کِسی اُونچی برتن کے کِنارے کے اُوپر سے گُزار کر گراتے ہیں ۔ |
2287 | SIPHON R
Report Error! | ترچھی نلی سائفن ۔ |
2288 | SIPHON BAROMETER R Noun Report Error! | سائفن بیرو میٹر ۔ |
2289 | SIPHON RECORDER R Noun Report Error! | ایک قسم کا حساس آلہ اندراج جو آبدوزی تلغرافی میں کام آتا ہے ۔ |
2290 | SIPHON SPILLWAY R Noun Report Error! | ضمنی آبراہ جو پانی کو ذخیرہ آب سے ایک مقررہ سطح پر پہنچنے کے بعد نکالتا ہے ۔ |