Sr. | English Words | Urdu Words |
1396 | SILVERWEED R Noun Report Error! | سفید جھاڑی ۔ ایک گُلاب نُما پودا ۔ جِس کے پتے ڈالی کے دونوں طرف یوں نِکلے ہوتے ہیں جِسے پر پھیلے ہوۓ ہو ۔ |
1397 | SILVERY R Adjective Report Error! | نقرئی ۔ آواز میں چاندی کا سا ۔ چاندی چڑھا ۔ |
1398 | SILVERY R Adjective Report Error! | چاندی کی طرح سفید ۔ چمکدار ۔ سیمیں ۔ |
1399 | SILVESTER METHOD R Noun Report Error! | مصنوعی تنفس کا ایک طریقہ جس میں مریض کو چت لٹا کر اس کے ہاتھوں کو اوپر نیچے اٹھایا گرایا جاتا ہے ۔ |
1400 | SILVICAL R Adjective Report Error! | جنگل کاری کا ۔ |