Sr. | English Words | Urdu Words |
431 | SIDE-STEP R Verb Report Error! | ایک جانِب ہو جانا ۔ کِنارہ کر جانا ۔ کِسی مسئلے سے کُترا جانا ۔ |
432 | SIDE-STICK R Noun Report Error! | پچر نما چھڑی جو ٹائپ کی بندش کو مقفل کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
433 | SIDE-STREET R Noun Report Error! | گلی ۔ گلیاری ۔ |
434 | SIDE-STROKE R Noun Report Error! | تیراکی کا بغلی ہاتھ ۔ پانی میں کروٹ ہو کر تیرنے کا ایک طریقہ ۔ |
435 | SIDE-STROKE R Verb Report Error! | پانی میں کروٹ ہو کر تیرنا ۔ |