Sr. | English Words | Urdu Words |
816 | SIGN OF THE CROSS R Noun Report Error! | عیسائیت کا صلیبی نشان جو عبادات میں یا برکت کے لیے ہاتھ کو ماتھے سے سینے تک اور پھر دونوں کاندھوں تک لے جا کر یا ہوا میں فرضی طور پر بنایا جاتا ہے ۔ |
817 | SIGN OF THE CROSS R Noun Report Error! | صلیب کا نشان ۔ |
818 | SIGN OF THE TIMES R Noun Report Error! | کوئی شگون ۔ فال ۔ غیبی علامت ۔ |
819 | SIGN OFF R
Report Error! | تاوقت ثانی ریڈیو کے پروگرام کے خاتمے کا اعلان کرنا ۔ |
820 | SIGN OFF R Verb Report Error! | کسی انجمن وغیرہ سے الگ ہو جانا ۔ کسی عبارت ، پروگرام یا نشریہ کے اختتام کا اعلان کرنا ۔ |