| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2676 | SITUATIONAL R Adjective Report Error! | مواقعاتی ۔ صُورت حال کے مُطابِق ۔ |
| 2677 | SITUATIONALLY R Adverb Report Error! | صُورت حال کے لحاظ سے ۔ |
| 2678 | SITUATIONISM R Noun Report Error! | یہ نظریہ کہ انسانی کردار کی تشکیل میں زیادہ دخل حالات اور ماحول کو ہوتا ہے نہ کہ ذاتی یا فطری خصوصیات کو ۔ نظریہ فوقیت ماحول ۔ |
| 2679 | SITUATIONIST R Noun, Adjective Report Error! | ماحول کی فوقیت کا قائل ۔ ماحول کی اہمیت کا قائل ۔ نفح یا نقصان کو سمجھنے والا ۔ |
| 2680 | SITUATIONS R Noun, Adjective Report Error! | ڈرامے میں کوئی اہم توڑ کا وقت یا مرحلہ ۔ |