| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1276 | SILVER CHLORIDE R
Report Error! | سلور کلورائیڈ ۔ ایک سفید رنگ کا دہی جیسا رسوب ہائیڈروکلورک ایسڈ کو نائٹریٹ کے محلول میں شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ روشنی میں بنفشی رنگ میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ پانی میں غیر حل پذیر لیکن آبی امونیا میں مخلوط مرکب کی وجہ سے حاصل ہو جاتا ہے ۔ |
| 1277 | SILVER COIN R Noun Report Error! | چاندی کا سکہ ۔ |
| 1278 | SILVER FIN R Adjective Report Error! | چاندی کے بنے ہوئے سکے ۔ |
| 1279 | SILVER FIR R Noun Report Error! | جنس یا صنوبر کی ایک قسم جس کے پتّوں کا ایک رخ روپہلی ہوتا ہے ۔ |
| 1280 | SILVER FIR OF CANADA R Noun Report Error! | کناڈا کا ایک چھوٹا درخت ۔ کناڈی بلسان ۔ کناڈی گل مہندی ۔ |