| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1431 | SIMILAR R Noun Report Error! | مثل ۔ نظیر ۔ مثنیٰ ۔ یکساں چیزیں ۔ |
| 1432 | SIMILAR R Adjective Report Error! | مطابق ، مشابہ ، مانند ، مِلتا جُلتا ، مثل ۔ |
| 1433 | SIMILAR CASE R
Report Error! | ہم نوع مقدمہ ۔ اس جیسا مقدمہ ۔ مشابہ مقدمہ ۔ |
| 1434 | SIMILAR MOTION R Noun Report Error! | وہ حرکت جس میں دو یا زیادہ حصے ایک ساتھ چڑھتے اترتے ہیں ۔ |
| 1435 | SIMILAR PETITION R
Report Error! | ایک جیسی درخواست ۔ مشابہ عرضی ۔ ہم قسم عرضی ۔ |