| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 421 | SIDE-REACTION R
Report Error! | ضمنی تعامل ۔ ایسا تعامل جو مرکزی کیمیائی تعامل کے ساتھ بیک وقت رونما ہوتا ہے ۔ |
| 422 | SIDE-SADDLE R Verb Report Error! | دونوں پیر ایک طرف کر کے بیٹھنا ۔ |
| 423 | SIDE-SADDLE R Noun, Adverb Report Error! | خواتین کے لیے زنانہ زین جس پر گھوڑے کے ایک ہی سمت دونوں پاوں لٹکا کر بیٹھتے ہیں ۔ اس انداز سے گھوڑے پر بیٹھے ہوئے ۔ |
| 424 | SIDE-SADDLE FLOWER R Noun Report Error! | امریکی دلدلی پودا ۔ |
| 425 | SIDE-SEAT R Noun Report Error! | گھوڑے کی زین پر دونوں پیروں کو ایک طرف کر کے بیٹھنے کا انداز ۔ |