| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 121 | SIBTAIN R Name
 Report Error!
 | سبطین ۔ امام حسنؓ و حسینؓ ۔ | 
| 122 | SIBYL R Noun
 Report Error!
 | اِن عورتوں میں سے کوئی ایک جِن کے مُتعلّق یونانی اور رومی لِکھنے والوں نے لکھا ہے کہ کہانت کی مالک تھی ۔ | 
| 123 | SIBYLIC R Adjective
 Report Error!
 | کہانتی ۔ ساحرانہ ۔ ساحرہ صفت ۔ | 
| 124 | SIBYLLIC R Adjective
 Report Error!
 | سبیلی ۔ کسی معبد کی کاہنہ کا یا اس سے متعلق ۔ | 
| 125 | SIBYLLINE R Noun
 Report Error!
 | کاہنوں کی کتاب ۔ |