Sr. | English Words | Urdu Words |
1591 | SIMPLE QUANTITY R Noun Report Error! | مقدار مفرد ۔ |
1592 | SIMPLE SENTENCE R Noun Report Error! | مُفرد جملہ ۔ سادہ جملہ ۔ وہ فِقرہ جِس میں ذیلی جُملہ نہ ہو ۔ |
1593 | SIMPLE SIMON R Noun Report Error! | سٹربّلا ۔ کم عقل آدمی ۔ ایسا آدمی جس کا شمار بچوں میں ہوتا ہے ۔ |
1594 | SIMPLE TIME R Noun Report Error! | ایک کھنڈ میں ۔ دو تین یا چار ماتروں کی چال ۔ ساز کے بجنے میں کچھ وقفے کے دوران ہلکے ردھم کی آواز ۔ |
1595 | SIMPLE TRUST R Adjective Report Error! | امانت محض امانت سادہ جب کوئی شے کسی کو امانتا حوالہ کر دی جائے لیکن یہ ظاہر نہ کیا جائے کہ وہ امانت کس غرض کے لیے اور کس قسم کی ہے تو ایسی امانت محض یا امانت سادہ کہلائے گی ۔ |