Sr. | English Words | Urdu Words |
1081 | SILICI R Noun Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی سنگ چقماق ۔ سلیکا ۔ |
1082 | SILICIC R Adjective Report Error! | سلیکائی ۔ بعض ایسے تُرشوں کے مُظہر جو سلیکا سے ماخُوذ تصور کیے جاتے ہیں ۔ |
1083 | SILICIC ACID R
Report Error! | سلیکیک ایسڈ ۔ غیر پائیدار تیزاب جو ہلکے سوڈیم سلیکیٹ محلول کو ہلکے ہائیڈرو کلورک ایسڈ میں شامل کر کے آب پاشیدگی سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ جیل کی صورت میں منجمد ہو جاتا ہے ۔ |
1084 | SILICIDE R Noun Report Error! | سلیکون کا کِسی اور سے مِل کر بنا ہوا مُرکب ۔ |
1085 | SILICIDES R
Report Error! | سلیسائیڈز ۔ سیلکون کا ایک مرکب ایک اضافی برقی مثبت عنصر کے ساتھ یعنی mg2Si ۔ |