| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1511 | SIMOOM R Noun Report Error! | بادسموم ۔ افریقہ اور عرب کی شدید گرم صحرائی ہوا جِس میں گِرد و غبار شامِل ہو اور جس سے گلے میں بھندا لگنے لگے ۔ |
| 1512 | SIMORG R Noun Report Error! | سیمرغ ۔ عنقا ۔ |
| 1513 | SIMP R Noun Report Error! | سادہ لوح ۔ بھولا ۔ نادان آدمی ۔ نا سمجھ ۔ |
| 1514 | SIMPAI R Noun Report Error! | سماترا میں پایا جانے والا ایک قسم کا لنگور ۔ |
| 1515 | SIMPATICO R Noun Report Error! | دلکش ۔ خوشنما ۔ پسند کے لائق ۔ |