Sr. | English Words | Urdu Words |
1101 | SILICON CARBIDE (CORBORUNDUM, SIC) R
Report Error! | سلیکون کار بائیڈ ۔ کار بورنڈم ، خالص سلیکون کار بائیڈ بے رنگ ہوتا ہے لیکن تجارتی مقاصد کے لیے تیار ہونے والا کار بائیڈ گہرا بھورا رنگ رکھتا ہے ۔ اس کی سختی ہیرے کے بعد سب سے زیادہ ہے ۔ دھاتی سطح کو پالش کرنے سے پہلے اس سے صاف کرتے ہیں بھٹیوں کی داخلی دیواروں میں اس کا استعمال بہت زیادہ درجہ حرارت برداشت کر لینے کی صلاحت کی بدولت کیا جاتا ہے ۔ |
1102 | SILICON CHIP R Noun Report Error! | سلیکون کی مہین قرص یا ٹکلی ۔ |
1103 | SILICON RUBBERS, R
Report Error! | سلیکون ربڑ ۔ سلیکون کے حاصلات جن میں الاسٹک کی خصوصیات بہت بڑے درجہ حرارت پر ہوتی ہیں ۔ تیزابوں الکلیوں ، تیلوں اور تکسیدی عاملوں سے متاثر نہیں ہوتے ۔ |
1104 | SILICON VALLEY R Noun Report Error! | وہ علاقہ جہاں برقیریات کے کارخانوں کی بہتات ہو ۔ |
1105 | SILICONE R Noun Report Error! | ایک نامیاتی مرکب جو واٹر پروف ہے ۔ |