Sr. | English Words | Urdu Words |
1271 | SILVER BERRY R Noun Report Error! | نقرئی بیری ۔ شُمالی امریکا کے شُمال وسطی علاقے کی ایک جھاڑی جِس کے پتے ، پھول اور بیری تینوں سفید ہوتے ہیں ۔ |
1272 | SILVER BROMIDE R Noun Report Error! | ایک ہلکا زرد مُرکب جو سِلور نائیٹریٹ میں قلوی برومائیڈ میں قلوی برومائیڈ مِلانے پر نیچے بیٹھ جاتا ہے ۔ |
1273 | SILVER BRONZE R Noun Report Error! | ایک کیمیائی مسالہ جو فوٹو گرافی میں کام آتا ہے ۔ |
1274 | SILVER CERTIFICATE R Noun Report Error! | ایک زرد کاغزی جو کبھی ریاست ہاۓ مُتحِدہ کی حَکُومت نے جاری کیا تھا اور چاندی کی ایک دی گئی قیمت پر بدل پذیر تھا ۔ |
1275 | SILVER CHLORIDE R Noun Report Error! | سِلور کلورائیڈ ۔ سلور نائیٹریٹ میں کلورائیڈی محلول ملانے سے یہ سفید مُرکب بنتا ہے ۔ |