| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2511 | SISYMBRIUM SOPHIA R Noun Report Error! | خاکثیر |
| 2512 | SISYPHEAN R Noun Report Error! | سیسی فس سے متعلق ۔ بہت کٹھن اور کبھی نہ ختم ہونے والا ۔ |
| 2513 | SISYPHEAN R Adjective Report Error! | مسلسل ۔ بے انت ۔ بے حد ۔ لا محدود ۔ |
| 2514 | SISYRIDAE R Adjective Report Error! | سائیسی ریڈا ۔ چھوٹی بھوری رنگ کی اسفنجی مکھیاں ۔ انٹینا کا پہلا قطعہ چوکور ہوتا ہے ۔ ٹانگیں سبک پا ۔ پر نیم یکساں اور جھلی نما ہوتے ہیں ۔ لاروا کے پیٹ پر زائدوں کے سات جوڑے ہوتے ہیں ۔ تازہ پانی کے اسفنج کو خوراک بناتے ہیں ۔ |
| 2515 | SIT R
Report Error! | بیٹھنا ۔ |