| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1506 | SIMONIAN R Adjective Report Error! | سائمن میگس کے پیرووؑں سے متعلق ۔ |
| 1507 | SIMONICAL R Adjective Report Error! | کلیسائی منصُوبوں کی خریدو فروخت سے مُتعلّق ۔ |
| 1508 | SIMONIST R Noun Report Error! | گرجا کے منصب کی خرید و فروخت کرنے والا ۔ |
| 1509 | SIMONIZE R Verb Report Error! | صیقل کرنا ۔ چمکیلا بنانا ۔ ہموار بنانا ۔ یوں بنانا جیسے اس پر موم لگا ہو ۔ |
| 1510 | SIMONY R Noun Report Error! | کلیسائی منصب کی خرید و فروخت ۔ کِسی کو روپے کے عوض کلیسائی منصب و عہدہ کی بیش کَش ۔ |