Sr. | English Words | Urdu Words |
406 | SIDE-JUDGE R Noun Report Error! | چیف جج کے پہلو میں بیٹھنے والا جج ۔ معاون جج ۔ |
407 | SIDE-LAND R Noun Report Error! | جُتے ہوۓ کھیت کے بغل کی زمین ۔ |
408 | SIDE-LIGHT R Noun Report Error! | روشنی جو ایک پہلو یا طرف سے آتی ہو ۔ |
409 | SIDE-LINE R Noun Report Error! | بغلی خط ۔ ضمنی لائن ۔ وہ ڈوری جس سے مویشی کی حفاظت کے لیے ایک طرف کی اگلی اور پچھلی ٹانگیں باندھی جاتی ہے ۔ |
410 | SIDE-LINE R Verb Report Error! | ایک طرف کی دونوں ٹانگیں ڈوری سے باندھنا ۔ |