Sr. | English Words | Urdu Words |
756 | SIGLA R Noun Report Error! | مخفف ۔ |
757 | SIGLARIAN R Adjective Report Error! | مخففات سے متعلق ۔ |
758 | SIGLUM R Noun Report Error! | کتاب میں متن کے کسی حصّے کی طرف حوالے کا نشان یا حرف ۔ |
759 | SIGMA R Noun Report Error! | یونانی حروف تہجی کا اٹھارواں حرف ۔ |
760 | SIGMA BOND, D- BOND R
Report Error! | سگما بانڈ ۔ ایک ہم گرفتہ بانڈ دو الیکٹرانز کے درمیان تشکیل پاتا ہے اور یہ نتیجہ بانڈ بنانے والے مداریوں کے بر پوش ہونے سے اس علاقے میں رونما ہوتا ہے جو براہ راست نیوکلی کے درمیان پایا جاتا ہے اس بانڈ کو سگما کہا جاتا ہے ۔ |