| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1171 | SILK-WINDER R Noun Report Error! | وہ ریل جو کوے سے ریشم نکالنے اور دھاگے کی طرح لپیٹنے کے کام آتی ہے ۔ |
| 1172 | SILK-WOMAN R Noun Report Error! | ریشم فروش ۔ ریشم تیار کرنے والی عورت ۔ |
| 1173 | SILKALINE R Noun Report Error! | ریشم گوں دھاگا ۔ سُوتی دھاگے سے ریشم گوں تیار کیا گیا کپڑا جو پردوں کے غلاف کے کام آتا ہے ۔ |
| 1174 | SILKEN R Verb Report Error! | ریشم یا ریشم کی طرح بنانا ۔ ریشمی بنانا ۔ ریشمی لباس پہنانا ۔ |
| 1175 | SILKEN R Adjective Report Error! | ریشمی ۔ سلکی ۔ ریشم کی سی بعض خُوبیاں لیے ہوۓ ۔ |