Sr. | English Words | Urdu Words |
1931 | SINGLE CURRENT TELEGRAPHY R
Report Error! | مفرد رو تار برقی ۔ |
1932 | SINGLE CUSP R Noun Report Error! | اکہرا کسپ ۔ |
1933 | SINGLE CUT R Adjective Report Error! | ریتی ۔ جس کے صرف ایک ہی رخ پر کٹاو یا دندانے ہوں ۔ |
1934 | SINGLE ENTRY R Noun Report Error! | اکہرا اندراج ۔ کھاتہ داری کا سادہ تین طریقہ جِس میں سارا حِساب کِتاب ایک ہی رِجِسٹر تک محدود ہوتا ہے ۔ |
1935 | SINGLE ENTRY ACCTS R Adjective Report Error! | اکہرا اندراج کھاتہ داری حساب داری کا سادہ ترین طریقہ جس میں سارا حساب کتاب ایک ہی رجسٹر تک محدود ہوتا ہے اور سارا لین دین اس میں درج ہوتا ہے ۔ |