Sr. | English Words | Urdu Words |
1131 | SILK COTTON R Noun Report Error! | سیمل ۔ یہ سلک اور کاٹن کا مجموعہ ہے ۔ |
1132 | SILK COTTON R Noun Report Error! | سُنبل ۔ مُنطقہ حارہ کے بعض درختوں کے بیجوں کے اندر پیدا ہو جانے والے نرم و نازُک تار جو ریشم کے سے لگتے ہیں ۔ |
1133 | SILK COTTON TREE R Noun Report Error! | سیمل ، بمبا ، سینبھل |
1134 | SILK GLAND R Noun Report Error! | غدود ریشم ۔ غدود جس میں سے ریشم کا سا لعاب خارج ہوتا ہے ۔ |
1135 | SILK HAT R Noun Report Error! | ایک اُونچی ٹوپی جس پر روئیں دار مخملی کپڑا چڑھا ہوتا ہے ۔ |