| Sr. | English/Urdu Idioms |
| 601 | ALL RIVERS DO WHAT THEY CAN FOR THE SEA Report Error! |
| بڑے آدمی کا کام سب کرنے کو بھاگتے ہیں ۔ |
| 602 | ALL ROADS LEAD TO ROME Report Error! |
| سب راہیں دِلی کو ۔ |
| 603 | ALL STRIVE TO GIVE TO THE RICH Report Error! |
| مایا کو ملے مایا کر کر لمبے لمبے ہاتھ ! ۔ |
| 604 | ALL SUCCEEDS WITH PEOPLE WHO ARE OF SWEET AND CHEERFUL DISPOSITION Report Error! |
| خوش مزاجی اور زندہ دلی کامیابی کا راز ہے ۔ |
| 605 | ALL THAT GLITTERS IS NOT GOLD Report Error! |
| ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی ۔ ہر خوبصورت چیز اچھی نہیں ہوتی ۔ ضروری نہیں کہ جس کی شکل اچھی ہے وہ اندر سے بھی اچھا ہو یا اسکی سوچ اچھی ہو ۔ |