| Sr. | English/Urdu Idioms |
| 4231 | MUCH WATER GOETH BY THE MILL THAT THE MILLER KNOWETH NOT Report Error! |
| بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ نزدیک ہوتے ہوۓ بھی ہمیں ان کا پتہ نہیں لگتا ! ۔ |
| 4232 | MUD CHOKES NO EELS Report Error! |
| مینڈکی کو بھی زُکام ہوا ہے ۔ |
| 4233 | MUDDLE THROUGH Report Error! |
| کسی بھی مشکلات سے نکلنا ۔ |
| 4234 | MUDDY SPRINGS WILL HAVE MUDDY DRAINS Report Error! |
| چوہے کا بچہ بل ہی کھودے گا ۔ |
| 4235 | MUDDY SPRINGS WILL HAVE MUDDY STREAMS Report Error! |
| جیسے والدین ویسی اولاد ۔ |