Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | WACKE R Noun Report Error! | جوالا۔ مٹی، جو آتش فشانی چٹانوں سے ٹوٹ کر جمع ہوتی ہے۔ |
47 | WACKE R Noun Report Error! | خاکستری سبز یا بادامی مٹی جو اَتش فشاں چٹانوں کے گھسنے یا ٹوٹنے سے بنتی ہے ۔ جوالا مٹی ۔ |
48 | WACKER PROCESS R
Report Error! | عمل ویکر ۔ جب ایتھین کی ایتھنال کو تکسید ہوا میں اور آبی محلول میں ایک عمل انگیز PdCI2 کی موجودگی میں ہوتی ہے تو اسے عمل ویکر کہا جاتا ہے ۔ |
49 | wacker process R Phrase Report Error! | ویکر پراسیس : ایتھین سے صنعتی پیمانے پر ایتھانال تیار کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
50 | WACKILY R Adverb Report Error! | باوٴلے پن سے ۔ |