Sr. | English Words | Urdu Words |
3356 | WATERLINE R Noun Report Error! | خط آبی ۔ جہاز پر وہ خط جہاں تک سطح آب پہنچے ۔ یہ لکیر جہاز پر کھینچی ہوتی ہے تاکہ سامان لادتے وقت پانی میں نہ ڈوبے ۔ |
3357 | WATERLOCKED R Adjective Report Error! | پانی سے تقریباً گھرا ہوا ۔ |
3358 | WATERLOG R Verb Report Error! | پانی سے بھر کر بھاری جہاز کو ۔ پانی میں بھگو کر ناقابِل استعمال کرنا ۔ |
3359 | WATERLOG R Verb Report Error! | پانی کو بھر کر جہاز کو بے قابو کردینا ۔ |
3360 | WATERLOGGED R
Report Error! | سیم زدہ ۔ |