Sr. | English Words | Urdu Words |
1391 | WAR CORRESPONDENT R Noun Report Error! | نامہ نگار جو جنگ کی خبریں جمع کرتا ہے یا بھیجتا ۔ جنگی نامہ نگار ۔ |
1392 | WAR CORRESPONDENT R Noun Report Error! | جنگی نامہ نِگار ۔ جو محاذ جنگ سے خبریں بھیجے ۔ |
1393 | WAR CRAFT R Noun Report Error! | فن حرب ۔ جنگی جہازوں یا ہوائی جہازوں کا بیڑا ۔ |
1394 | WAR CRIME R Noun Report Error! | وہ جرم (مثلاً قتل عام جنگی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی وغیرہ ) جو جنگ کے زمانے میں کیا جائے ۔ جنگی جرم ۔ |
1395 | WAR CRIME R Noun Report Error! | جنگی رُوم ۔ جنگ کے دوران بین الاقوامی معاہِدوں ، قوانین اور اِخلاقی معیاروں کی خلاف ورزی ۔ |