Sr. | English Words | Urdu Words |
3131 | WATER SEAL R Noun Report Error! | پن مُہر ۔ گیس کو نکلنے سے روکنے کی مہر ۔ |
3132 | WATER SERPENT/-SNAKE R Noun Report Error! | آبی سانپ ۔ |
3133 | WATER SET R Noun Report Error! | پھندا جو پانی کے اندر لگاتے ہیں تاکہ اس سے آدمی کی بو نہ محسوس ہو یا اس میں پھنسے ہوئے جانور کو ڈبونے کے لئے تاکہ چھڑانے کی تگ و دو میں سمور نہ خراب ہو جائے ۔ |
3134 | WATER SHAKE R Noun Report Error! | چٹان کی وہ دراڑ جس میں جھرنا گرتا ہے ۔ |
3135 | WATER SHED R Noun Report Error! | پن ڈھال ۔ |