Sr. | English Words | Urdu Words |
6761 | WELL-OILED R Adjective Report Error! | نشے میں دُھت ۔ رواں دواں انداز میں سرگرم عمل ۔ باقاعدگی سے چلتی ہوئی ۔ |
6762 | WELL-ORDERED R Adjective Report Error! | حُسن ترتیب کا مظہر ۔ باترتیب ۔ باسلیقہ ۔ منضبط ۔ |
6763 | WELL-ORGANIZED R Adjective Report Error! | بڑی مہارت یا احتیاط سے مُنظّم کیا ہوا ۔ نظم و ضبط کا قائل ۔ |
6764 | WELL-PAID R Adjective Report Error! | اچھی تنخواہ والی ۔ جِسے کام کا بہت اچھا معاوضہ مِلے ۔ |
6765 | WELL-PLANNED R Adjective Report Error! | عُمدہ منصوبہ بندی پر مبنی ۔ جِس میں احتیاط سے کام لیا گیا ہو یا عملی پہلووٴں کو مد نظر رکھا گیا ہو ۔ |