Sr. | English Words | Urdu Words |
1591 | WARDROBE R Noun Report Error! | مسہری جسے بند کرکے کپڑے رکھنے کی الماری کا کام لیا جاتا ہے ۔ |
1592 | WARDROBE BOOK R Noun Report Error! | وہ رجسٹر جس میں توشہ خانے کا حساب درج ہوتا ہے ۔ |
1593 | WARDROBE CASE R Noun Report Error! | بڑا سوٹ کیس جو درازوں والے بکس کی طرح ہوتا ہے ۔ |
1594 | WARDROBE DEALER R Noun Report Error! | استعمال شدہ کپڑے بیچنے والا ۔ |
1595 | WARDROBE MISTRESS R Noun Report Error! | فرد جو کِسی تھئیٹر یا فِلم کمپنی کی پوشاکوں کا نِگراں ہو ۔ |