Sr. | English Words | Urdu Words |
7626 | what are the modern evils that are absent in china? R Phrase Report Error! | وہ کونسی جدید برائیاں ہیں جو چین میں ناپید ہیں؟ |
7627 | What are the new features in the car by toyota? R Phrase Report Error! | ٹویوٹا کی کار میں کون سی صلاحیتیں ہیں؟
|
7628 | What are the new features in the mobile launched by Samsung?
R Phrase Report Error! | سامسنگ کے نئے لاؤنچ کئے موبائل میں کون سی صلاحیتیں ہیں؟
|
7629 | what are the passengers doing? R Phrase Report Error! | مسافر کیا کر رہے ہیں ؟ |
7630 | What are the people waiting for? For the angels to come down, or your Lord to appear, or some signs from your Lord? The day when certain signs appear from your Lord, the embracing of faith shall not be of any avail to one who did not come to belief at fir R Holy Quranic Report Error! | یہ اس کے سوا اور کس بات کے منتظر ہیں کہ ان کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آ جائیں گی تو جو شخص پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا اس وقت اسے ایمان لانا کچھ فائدہ نہیں دے گا یا اپنے ایمان (کی حالت) میں نیک عمل نہیں کئے ہوں گے (تو گناہوں سے توبہ کرنا مفید نہ ہوگا اے پیغمبر ان سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں |