Sr. | English Words | Urdu Words |
3206 | WATER TOWER R Noun Report Error! | برج آب ۔ ستون حوض جس پر پانی کا حوض ہوتا ہے جو تالاب وغیرہ کے کنارے تقسیم آب کے لئے بنا دیا جاتا ہے ۔ |
3207 | WATER TUBE R Noun Report Error! | پانی کی نلی ۔ نلی جس میں پانی رکھا جاتا ہے یا جس سے پانی گزرتا ہے ۔ |
3208 | WATER TUBE R Noun Report Error! | پانی کی نلی ۔ نلی جس میں پانی رکھا جاتا ہے یا جس سے پانی گزرتا ہے ۔ |
3209 | WATER TUBE BOILER R Noun Report Error! | نلی دار جو شدان ( جس میں پانی نلیوں سے گزرتا ہے آگ یا گیس سے گرم رہتی ہیں ) ۔
|
3210 | WATER TUBE BOILER R Noun Report Error! | نلی دار جو شدان جس میں پانی نلیوں سے گزرتا ہے جو آگ یا گیس سے گرم رہتی ہیں ۔ |