Sr. | English Words | Urdu Words |
12076 | WHITEBAIT R Noun Report Error! | ہیرنگ ۔ اسپریٹ اور ان سے مِلتی جُلتی مچھلیوں کے رو پہلے سفید بچوے ، انہیں کھایا جاتا ہے ۔ |
12077 | WHITEBAIT R Noun Report Error! | چھوٹی سفید مچھلیاں ۔ |
12078 | WHITEBCAM R Noun Report Error! | ایک قسم کا چھوٹا درخت جس کی پتیاں چاندی کی طرح چمکتی ہیں ۔ |
12079 | WHITEBEAM R Noun Report Error! | گُلاب کے خاندان کا ایک درخت ۔ اس پر لال چھوٹے چھوٹے گول پھل لگتے ہیں اور پتیاں نیچے کی طرف سفید اور روئیں دار ہوتی ہیں ۔ |
12080 | WHITEBEARD R Noun Report Error! | ضَعيف آدمی ۔ خَصُوصاً سُفيد يا بھُوری داڑی والا ۔ |