Sr. | English Words | Urdu Words |
11691 | WHISPERINGLY R Adverb Report Error! | سرگوشی کے طور پر ۔ کانا پھوسی کے انداز میں ۔ چُپکے چُپکے ۔ زیر لب ۔ سازِشی طور پر ۔ |
11692 | WHISPEROUS R Adjective Report Error! | مانند سرگوشی ۔ سرگوشی جیسی (بات) ۔ جس میں سرسراہٹ کی آواز ہو ۔ |
11693 | WHISPERY R Adjective Report Error! | سرگوشی سے مُشابہ ۔ کئی اِقسام کی سرگوشیوں کی آوازوں والا ۔ سائیں سائیں کرنے والا ۔ |
11694 | WHIST R Adverb, Conjunction Report Error! | جس وقت میں ، جس عرصے میں ، جس اثنا میں ، جبتک ۔ |
11695 | WHIST R Noun Report Error! | تاش کا ایک کھیل ۔ |