Sr. | English Words | Urdu Words |
7401 | WHALEBACK R Noun Report Error! | وھیل پُشت شَکلا ۔ جِس کی شکل وھیل کی پُشت جیسی ہو ۔ |
7402 | WHALEBOAT R Noun Report Error! | وھیل ڈُونگی ۔ ایک لمبی تنگ کَشتی جو دونوں سِروں پر نوکدار ہوتی ہے ۔ |
7403 | WHALEBONE R Noun Report Error! | وھیل کی ہڈّی ۔ وھیل کی بعض قِسموں میں دانتوں کی بِجاۓ اُوپر والے جبڑے میں لچکدار ہڈّی کی قِسم کا سینگ نُما مادہ جو تالو کے دونوں طرف ہو جاتا ہے ۔ |
7404 | WHALEBONE R Noun Report Error! | وہیل کی ہڈی ۔ ایک قسم کا لوچدار مادہ جو بعض وہیل کے بالائی جبڑے میں پیدا ہوتا ہے ۔ وہیل کی ہڈی کا چابک ۔ |
7405 | WHALEBONE TREE R Noun Report Error! | ایک آسٹریلیائی درخت ۔ |