Sr. | English Words | Urdu Words |
10021 | When the Qur´an is recited listen to it in silence. You may perhaps be blessed[Q 7-204] R Holy Quranic Report Error! | اور جب قرآن پڑھا جائے تو توجہ سے سنا کرو اور خاموش رہا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے |
10022 | When the railway gate is closed, so never try to cross railway track
R Phrase Report Error! | جب ریلوے پھاٹک بند ہو تو کبھی بھی ریل کی پٹری کو پار کرنے کی کوشش نہ کریں
|
10023 | When the reckoning is over Satan will say: \"The promise that was made to you by God was indeed a true promise; but I went back on the promise I had made, for I had no power over you except to call you; and you responded to my call. So blame me not, but b R Holy Quranic Report Error! | جب (حساب کتاب کا) کام فیصلہ ہوچکے گا تو شیطان کہے گا (جو) وعدہ خدا نے تم سے کیا تھا (وہ تو) سچا (تھا) اور (جو) وعدہ میں نے تم سے کیا تھا وہ جھوٹا تھا۔ اور میرا تم پر کسی طرح کا زور نہیں تھا۔ ہاں میں نے تم کو (گمراہی اور باطل کی طرف) بلایا تو تم نے (جلدی سے اور بےدلیل) میرا کہا مان لیا۔ تو (آج) مجھے ملامت نہ کرو۔ اپنے آپ ہی کو ملامت کرو۔ نہ میں تمہاری فریاد رسی کرسکتا ہوں اور نہ تم میری فریاد رسی کرسکتے ہو۔ میں اس بات سے انکار کرتا ہوں کہ تم پہلے مجھے شریک بناتے تھے۔ بےشک جو ظالم ہیں ان کے لیے درد دینے والا عذاب ہے |
10024 | When the red light when the driver supposed to do?
R Phrase Report Error! | جب سرخ بتی روشن ہو تو ڈرائیور کو کیا کرنا چاہئے؟ |
10025 | when the returned to the road again, R Phrase Report Error! | جب وہ دوبارہ سڑک پر واپس آئے، |