Sr. | English Words | Urdu Words |
1311 | WAPITI R Noun Report Error! | شمالی امریکا کا بارہ سِنگھا ۔ شمالی امریکا کے بڑے ہرنوں کی ایک قِسم جِس کے سینگ لمبے اور پتلے ہوتے ہیں ۔ |
1312 | WAPOGRAPHY R Noun Report Error! | عکسِ بخارات ، بخارات نگاری ۔ |
1313 | WAPPATO R Object Report Error! | ایک پودے کا بصلہ جسے امریکی انڈین کھاتے ہیں ۔ |
1314 | WAPPENS(C)HAW R Noun Report Error! | کسی ضلع کے مسلح لوگوں کا اجتماع ۔ |
1315 | WAPPENS(C)HAWING/WEAPEN R Noun Report Error! | (اسکاچستان) کسی ضلع کے مسلح لوگوں کا جائزہ جو مقررہ اوقات پر ہوتا تھا ۔ |