Sr. | English Words | Urdu Words |
2951 | WATER HOUSE R Noun Report Error! | وہ عمارت جس میں آبہ خزانہء آب میں رکھا رہتا ہے اور نلوں کے ذریعے دوسری جگہ لے جاتا ہے ۔ |
2952 | WATER HUMMER PULSE R Noun Report Error! | بے قاعدہ نبض (جس نبض کی ضرب یکساں نہ ہو ) ۔ |
2953 | WATER HYACINTH R Noun Report Error! | سنبل آبی ۔ پانی میں تیرنے والا ایک پودا جِس میں بنفشی پھول اُگتے ہیں ۔ |
2954 | WATER ICE R Noun Report Error! | میٹھی برف ۔ شربت نُما میٹھا جو پانی ، چینی اور پھلوں کے رس سے بنایا جاتا ہے ۔ |
2955 | WATER IN OIL R Adjective Report Error! | جو تیل میں پانی ڈال کر بنایا گیا ہو ۔ |