Sr. | English Words | Urdu Words |
3281 | WATER-BUCK R Noun Report Error! | دریائی ہِرن ۔ بڑا افریقی ہِرن جو گھاس کے میدانوں میں دریاوٴں اور جھیلوں کے پاس پایا جاتا ہے ۔ |
3282 | WATER-BUTT R Noun Report Error! | جل پیپا ۔ بارِش کا پانی جمع کرنے کا پیپا ۔ |
3283 | WATER-CARRIER R Noun Report Error! | بُرج دیو ۔ کمبھ ۔ |
3284 | WATER-CLOCK R Noun Report Error! | پانی کے بہاوٴ سے وقت بتانے والی گھڑی ۔ آبی گھڑی ۔ |
3285 | WATER-COOL R Verb Report Error! | آبی تبرید کرنا ۔ پانی کی مدد سے ٹھنڈا کرنا ۔ |