Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | WALL ARCADE R Noun Report Error! | اَرائشی ور ق جو دیوار کے ساتھ بنایا جاتا ہے ۔ |
912 | WALL BAR R Noun Report Error! | ورزِش کرنے کے لیے متوازی سُلاخوں کی جوڑی جو کِسی ورزش گاہ کی دیوار سے جُڑی ہوتی ہے ۔ |
913 | WALL BARLEY R Noun Report Error! | ایک قسم کی یورپی اکساسا گھاس ۔ |
914 | WALL BED R Noun Report Error! | وہ پلنگ جو بند کر کے دیوار سے لگا کر کھڑا کیا جاسکے یا لٹکایا جا سکے ۔ |
915 | WALL BEE R Noun Report Error! | وہ اکیلی شہد کی مکھی جو کیچڑ اور بالوں سے جابجا گھر بناتی رہتی ہے ۔ |