Sr. | English Words | Urdu Words |
12736 | WHOEVER WILL NOT CARRY THE CROSS THAT IS GIVEN TO THEM WHEN THEY FOLLOW ME CANNOT BE MY FOLLOWER.[LUKE 14-27] R Holy Biblical Report Error! | جومیری پیروی نہ کرےاوراسےدی گئی صلیب کو
اٹھائےنہ پھرےوہ میراشاگردنہ ہوسکےگا۔ |
12737 | Whoever worships another god apart from God, for which he holds no proof, will have to account for it before his Lord. Verily the unbelievers will not prosper[Q 23-117] R Holy Quranic Report Error! | اور جو شخص خدا کے ساتھ اور معبود کو پکارتا ہے جس کی اس کے پاس کچھ بھی سند نہیں تو اس کا حساب خدا ہی کے ہاں ہوگا۔ کچھ شک نہیں کہ کافر رستگاری نہیں پائیں گے |
12738 | WHOEVER/WHOE ER R Pronoun Report Error! | جو بھی ۔ جو کوئی ۔ چاہے جو ۔ جس کسی کا ۔ جس کا بھی ۔ چاہے جس کا ۔ |
12739 | whoho astray R Phrase Report Error! | جو گمراہ ہوۓ ۔ |
12740 | WHOIS R Noun Report Error! | ہُو ایس ۔ انٹرنیٹ کی ایک سرویس جو کچھ ڈومینز فراہم کرتی ہیں ، جس کی مدد سے ایک صارف ڈومین کے ڈیٹا بیس مین موجود صارفین کے ای میل ایدریسز اور دوسری انفارمیشن حاصل کر سکتا ہے ۔
|