Sr. | English Words | Urdu Words |
11131 | which machine was working in the fields? R Phrase Report Error! | کھیتوں میں کون سی مشین کام کر رہی تھی؟ |
11132 | which made islamic spain from the 9th century to the 11th century one ofe the two centres of world culture. R Phrase Report Error! | جس نے نویں صدی سے گیارہویں صدی تک اسلامی سپین کو دو عالمی ثقافتی مراکز میں سے ایک کا در جہ دیے رکھا۔ |
11133 | which made islamic spain from the ninth to the eleventh centuries one of the tow centres of world culture . R Phrase Report Error! | جس نے نویں سے گیارھویں صدی تک اسلامی سپین کو دو عالمی ثقافتی مراکز میں سے ایک درجہ دیے رکھا۔ |
11134 | which meant that the nights were bitterly cold, R Phrase Report Error! | جس کا مطلب تھا راتیں شدید طور پر سرد تھیں، |
11135 | which method did the medical officers adopt to cure infected wound during the first world war? R Phrase Report Error! | پہلی جنگ عظیم کے دوران معالجین نے جراثیم زدہ زخموں کا علاج کرنے کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا تھا؟ |