Sr. | English Words | Urdu Words |
991 | WALL-MOUNTED R Adjective Report Error! | ثبت بہ دیوار ۔ کوئی چیز جو کِسی سہارے سے دیوار پر لگی ہو ۔ |
992 | WALL-PLATE R Noun Report Error! | واسا یا کڑی جو شہتیر کا بوجھ بانٹنے کے لیے دیوار پر ٹِکا دی جاۓ ۔ |
993 | WALL-TO-WALL R Adjective Report Error! | دیوار تا دیوار ۔ جو پورے فرش پر دیوار سے دیوار تک بِچھا ہو ۔ |
994 | WALLABLE R Noun Report Error! | جنوبی امریکا کا ایک بڑا درخت جس کی لکڑ ی عمارتی کاموں میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
995 | WALLABY R Noun Report Error! | کنگرو کی چھوٹی قِسم ۔ تھیلی دار جانوروں میں سے کوئی ایک ۔ |