Sr. | English Words | Urdu Words |
3421 | watherby himself was very fatherly and courteous he must have been ill then poor chap for he died during the summer vacation before chips began his first term R Phrase Report Error! | ویدربائی خود بھی بہت شفیق اور خلیق تھا وہ بے چارہ شخص شاید اُس وقت علیل بیمار تھا کیونکہ چپس کا اپنا پہلا تعلیمی دورانیہ شروع کرنے سے پہلے ہی گرمیوں کی تعطیلات کے دوران وہ چل بسا تھا ۔ |
3422 | WATS THE ODDS R
Report Error! | اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ |
3423 | watt R Phrase Report Error! | واٹ : طاقت کی ماخوذ ایس آئی یونٹ یا اکائی جو ایک جول نی ثانیہ کے برابر ہے ۔ برقی طاقت کی اکائی واٹ کہلاتی ہے ۔ |
3424 | WATT R Noun Report Error! | واٹ ۔ برقی قُوَّت کی اکائی جو ایک جول فی سیکنڈ کے برابر ہے ۔ |
3425 | WATT R Noun Report Error! | واٹ ۔ برقی قوت کا پیمانہ ۔ |